مندرجات کا رخ کریں

آفتاب محشر

ویکی لغت سے

1۔ قیامت کے دن کاسورج۔ وہ سورج جو قیامت کے دن سوا نیزہ پر ہوگا

2۔ نہایت گرم اور تیز سورج

3۔ معشوق ۔ نہایت حسین ۔ خوب صورت


رومن

[ترمیم]

Aaftab-e-mehshar

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : The sun on the day of resurrection; a charming beauty