مندرجات کا رخ کریں

آفتاب کا سوا نیزے پر آنا

ویکی لغت سے

آفتاب کا ایک نیزے پر آنا

1۔ قیامت آنا

2۔ سخت تکلیف اور نہایت گرمی کا اظہار


رومن

[ترمیم]

Aaftab sawa neze par ana

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : To have so very hot day; to be in hot waters; to be overwhelmed with trouble