مندرجات کا رخ کریں

آفتاب کو چراغ دکھانا

ویکی لغت سے

آفتاب کو دیا دکھانا

تجربہ کار آدمی کو کام کے ڈھنگ بتانا

قابل کے سامنے ناقابل کا شیخی بگھارنا


رومن

[ترمیم]

Aaftab ko chiragh dikhana

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : To hold a candle to the sun (used to acknowledge one’s scholarship and greatness); trying to instruct one already well-versed in a thing