آفتاب گیر
Appearance
آفْتاب گِیر {آف + تاب + گِیر} (فارسی)
چھتری ۔ سائبان ۔ دھوپ کو روکنے والی چیز۔ بادشاہوں کے جلوس میں چتر (چھتری) کے علاوہ چاندی سونے کا ایک دائرہ یا پان کی شکل کا مثلث جو ایک ڈانڈ پر نصب ہوتا تھا، (چتر سر پر سایہ ڈالتا اور یہ پہلو سے آنے والی دھوپ کی روک کرتا تھا۔)
رومن
[ترمیم]Aaftab gir
تراجم
[ترمیم]انگریزی : Parasol; a sun shade; an umbrella