مندرجات کا رخ کریں

آفت رسیدہ

ویکی لغت سے

آفَتْ رَسِیدَہ {آ + فَت + رَسی + دَہ}

مصیبت زدہ ۔ دکھیا۔دکھیارا، بدنصیب، بیچارہ۔


رومن

[ترمیم]

Aafat rasidah

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : Oppressed by adversity; involved in misfortune; miserable; unlucky