مندرجات کا رخ کریں

آفت مول لینا

ویکی لغت سے

مصیبت اپنے ذمے لینا

جھگڑے میں پڑنا

خود کو مصیبت میں ڈالنا


رومن

[ترمیم]

Aafat mol lena

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : To court calamity; to invite trouble