مندرجات کا رخ کریں

آفت کا پرکالہ

ویکی لغت سے

آفَت کا پَرْکالَہ {آ + فَت + کا + پَر + کا + لَہ}

1۔ آفت کا ٹکڑا یا چنگاری ۔ شوخ و شنگ

2۔ شریر

3۔ بہت ذہین ۔ مجازاً معشوق


رومن

[ترمیم]

Aafat ka parkalah

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : A mischievous person; a sharp astute fellow; (metaphorically) a beloved