آلان
Appearance
آلان {آ + لان} (سنسکرت)
سنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اردو زبان میں اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی مستعمل ہے۔ "اصطلاحات پیشہ وراں" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مذکر - واحد) جمع غیر ندائی: آلانوں {آ + لا + نوں (واؤ مجہول)}
معانی
[ترمیم]ہاتھی کے پیر میں باندھنے کا رسا، کڑا یا زنجیر۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 71:5)
2. ہاتھی کی پیٹھ کا گدا۔ (نوراللغات، 137:1)
3.منڈوا جس پر بیل چڑھائی جاتی ہے۔ (پلیٹس)
انگریزی ترجمہ
[ترمیم]The post to which an elephant is tied; the rope or chain which binds him; fetter, tie; the brushwood used for creepers to run on
مترادفات
[ترمیم]رَسّا کَڑا گَدّا
رومن
[ترمیم]aalan