آلن
Appearance
آلَن {آ + لَن} (ہندی)
ہندی زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ "پلیٹس" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مذکر - واحد)
معانی
[ترمیم]گارا اور بھوسا ملا ہوا جس سے اینٹیں یا دیوار وغیرہ بنائی جاتی ہے۔ (پلیٹس)
بیسن یا آٹا جو ساگ میں ڈالتے ہیں۔ پٹکی
2. دال اور روٹی، سالن۔ (پلیٹس، اصطلاحات پیشہ وراں، 134:3)
مترادفات
[ترمیم]مَٹی مَسالَہ گارا
رومن
[ترمیم]Aalan
تراجم
[ترمیم]انگریزی : Straw mixed with mud used for brick-making or plastering, etc; mixture of dal and dough