مندرجات کا رخ کریں

آلُودہ

ویکی لغت سے

فارسی ۔ صفت

1۔ لتھڑا ہوا۔ بھرا ہوا ۔ ناپاک۔ نجس ۔ پلید

2۔ مبتلا ۔ پھنسا ہوا

3۔ گناہ گار ۔ پاپی


رومن

[ترمیم]

aaludah


تراجم

[ترمیم]

انگریزی: pulluted; solled; unclean; foul; impure