آلُو بخارا
Appearance
آلُو بُخارا {آ + لُو + بُخا + را} (فارسی)
فارسی زبان سے اسم آلو اور فارسی سے ہی اسم بخارا کے ساتھ مل کر بنا ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ 1877ء میں "عجائب المخلوقات اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مذکر - واحد)
واحد غیر ندائی: آلُو بُخارے {آ + لُو + بُخا + رے}
جمع غیر ندائی: آلُو بُخاروں {آ + لُو + بُخا + روں (و مجہول)}
معانی
[ترمیم]1. تیز عنابی سیاہی مائل ایک گول کھٹ میٹھا پھل جو پیوندی بیر سے قدرے بڑا ہوتا ہے۔ "آلو بخارا گرمی کے درد سر، تپ صفراوی، قے متلی اور پیاس کو روکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔" [1]
انگریزی ترجمہ
[ترمیم]Bukhara or Persian plum; dried plum; prune; damson
رومن
[ترمیم]Aalu bukhara
حوالہ جات
[ترمیم]1 ^ ( کتاب الادویہ، 1929ء، 14:2 )