مندرجات کا رخ کریں

آل4

ویکی لغت سے

آل{4} {آل} (انگریزی)

انگریزی میں (all) ہے۔ اور اردو میں انگریزی زبان سے ہی ماخوذ ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت اور گاہے بطور متعلق فعل بھی مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے 1967ء میں روزنامہ "جنگ" کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی

معانی 1. پورا، سب، تمام؛ ہر طرح، ہر قسم کا، ہر ایک (عموماً ترکیبات میں مستعمل)۔

"کرکٹ کی دنیا کا ایک جانا پہچانا آل راؤنڈر۔"[1]

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

all

مترادفات

[ترمیم]

سَارَا سَب پُورا تمَام سِبْط نَواسَہ

مرکبات

[ترمیم]

آل اَولاد، آلِ پَیغَمْبَر، آلِ رُسُول، آلِ عَبا، آلِ فاطِمَہ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1     ^ ( 1967ء، ہفت روزہ اخبار جہاں کراچی، 12 جولائی، 42 )