آمن2
Appearance
آمَن {آ + مَن} (سنسکرت)
آفْرَن آم آمَن
سنسکرت میں اصل لفظ آمرن سے ماخوذ اسم جامد آم کے ساتھ ن بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے آمن بنا۔ اردو میں سب سے پہلے 1962ء میں "آفت کا ٹکڑا" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مؤنث - واحد)
جمع: آمَنیں {آ + مَنیں (ی مجہول)}
جمع غیر ندائی: آمَنوں {آ + مَنوں (و مجہول)}
معانی
[ترمیم]ایک قسم کا چپٹا لمبوترا اور میٹھا آم، اس کا درخت، آم کی تانیث۔
"بوڑھی آمن میں کئی کوئلوں نے ایک ساتھ بول کر باغ کا باغ سر پر اٹھایا ہوا۔" [1]
انگریزی ترجمہ
[ترمیم]A large oval mango
مترادفات
[ترمیم]آمْب آم
حوالہ جات
[ترمیم]1 ^ ( 1962ء، آفت کا ٹکڑا، 16 )