آموز

ویکی لغت سے

فارسی ۔ لاحقہ

فارسی مصدر آموختن سے امر کا صیغہ جو اسم کے بعد آکر اسم اسم فاعل بنادیتا ہے اور سیکھنے والا کے معنی دیتا ہے۔ مثلاً سبق آموز میں