مندرجات کا رخ کریں

آموزش

ویکی لغت سے

آموزِش {آ + مو (و مجہول) + زِش} (فارسی)

آموختن آموز آموزِش

فارسی زبان میں مصدر آموختن سے حاصل مصدر ماخوذ ہے۔ اردو میں بھی بطور حاصل مصدر ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1969ء میں "نفسیات اور ہماری زندگی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

معانی

[ترمیم]

تعلیم، سیکھنا سکھانا۔

"نفسیات حیوانی اور جسٹالٹ نفسیات نے آموزش (Learning) اور اس کے اصولوںپر جو کام کیا ہے وہ بھی عام نفسیات کا جزو بن چکا ہے۔" [1]

مترادفات

[ترمیم]

سکھائی تَعْلِیم پَڑھائی تَعَلُّم

مرکبات

[ترمیم]

آموزِش گاہ

رومن

[ترمیم]

aamozish

تراجم

[ترمیم]

انگریزی: Education; teaching

حوالہ جات

[ترمیم]
      1 ^ ( 1969ء، نفسیات اور ہماری زندگی، 41 )