مندرجات کا رخ کریں

آم کے آم گھٹلیوں کے دام

ویکی لغت سے

ضرب المثل

آم کھائے گھٹلیوں کو بیچ کر دام وصول کیے ۔ کسی کام میں ہر صورت نفع ہونا۔ دوہرا فائدہ ہونا۔


رومن

[ترمیم]

aam k aam, guthlion ke dam


تراجم

[ترمیم]

انگریزی: To kill two birds with one stone; a brgain without any loss