مندرجات کا رخ کریں

آن

ویکی لغت سے

ہندی ۔ اسم ۔ مونث

1۔ قسم ۔ عہد

2۔ بڑوں کی رسم ۔ رواج

3۔ ضد ۔ ہٹ

4۔ عادت خصلت

5۔ آرزو ۔ خواہش

6۔ عزت ۔ شرم ۔ لاج


مزید دیکھیے

[ترمیم]

آن2

آن3

آن4