مندرجات کا رخ کریں

آنؤ

ویکی لغت سے

(آں ؤ)

اردو۔ اسم ۔ مونث

وہ سفید اور چکنی رطوبت جو پیچش کے مرض میں پاخانہ کے ساتھ نکلتی ہے۔