مندرجات کا رخ کریں

آنتوں کا قل ہو اللہ پڑھنا

ویکی لغت سے

اردو۔ محاورہ

سخت بھوکا ہونا۔ بھوک کے مارے مرنے کے قریب ہونا

رومن

[ترمیم]

aanton ka qul huwalla parhna

تراجم

[ترمیم]

انگریزی: To feel very hungry