مندرجات کا رخ کریں

آنتوں کے بل کھلنا

ویکی لغت سے

اردو محاورہ

1۔ فاقوں کے بعد پیٹ بھر کر کھانا

2۔ بہت بھوک لگنا


رومن

[ترمیم]

aanton ke bal khulna

تراجم

[ترمیم]

انگریزی: To eat well; to feel hungry