مندرجات کا رخ کریں

آنتیں اُلٹ جانا

ویکی لغت سے

اردو ۔محاورہ

قے ہونا۔ ابکائیوں کی وجہ سے جی خراب ہونا۔ دل متلانا