مندرجات کا رخ کریں

آنتیں سوکھنا

ویکی لغت سے

اردو ۔ محاورہ

فاقوں کی وجہ سے آنتوں میں خشکی آنا ۔ بہت بھوکا ہونا


رومن

[ترمیم]

aanten sukhna

تراجم

[ترمیم]

انگریزی: To be very hungry