مندرجات کا رخ کریں

آنت اترنا

ویکی لغت سے

آنت بڑھ آنا

اردو ۔ مصدر۔ مرکب

ایک بیماری جس میں آنت ۔خصیوں میں اتر آتی ہے۔ جس سے فوتوں میں درد اور ورم ہو جاتا ہے۔ آنت فوطوں میں اترنا ۔ فتق کا مرض ہونا۔


رومن

[ترمیم]

aant utarna

تراجم

[ترمیم]

انگریزی: Protrusion of intestine into the testicle; to suffer from hernla