مندرجات کا رخ کریں

آندھی حضرت بی بی کے دامن میں باندھی

ویکی لغت سے

اردو ۔ مثل

آندھی آنے کے وقت جاہل عورتیں یہ کہہ کر چلاتی ہیں۔ ان کے عقیدے کے مطابق اس طرح کہنے سے آندھی چلی جاتی ہے۔