مندرجات کا رخ کریں

آندھی کی طرح آنا اور بگولے کی طرح چلے جانا

ویکی لغت سے

اردو محاورہ

فورآ آنا اور فوراً چلے جانا۔ تیزی سے آنا اور تیزی سے چلے جانا


رومن

[ترمیم]

aandhi ki tarah aana bagule ki tarha chale jana

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : To come like a hurricane and blow like a whirl-wind. To come suddenly and leave abruptly