مندرجات کا رخ کریں

آندھی کے آم

ویکی لغت سے

اردو محاورہ

بہت سستی چیز ۔ بے قدری چیز ۔ مفت کی چیز


رومن

[ترمیم]

aandhi ke aam

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : A windfall; a very cheap thing; anything obtained without effort