مندرجات کا رخ کریں

آنسوؤں کا تار بندھنا

ویکی لغت سے

آنسو کی جھڑی لگنا

اردو ۔ محاورہ

لگاتار ۔ آنسو بہانا۔ مسلسل رونا


رومن

[ترمیم]

aansuon ka tar bandhna

aansuon ki jhari lagna

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : To weep bitterly; to weep excessively