مندرجات کا رخ کریں

آنسو ڈھال

ویکی لغت سے

آنْسُو ڈھال {آں + سُو + ڈھال} (سنسکرت)

اردو ۔ اسم ۔ مونث

معانی

[ترمیم]

آنکھ سے لگاتار آنسو بہنا۔

2۔ گھوڑے کی ایک بیماری جس میں اس کی آنکھوں سے ہر وقت پانی بہتا رہتا ہے

رومن

[ترمیم]

aansuo dhal‍ {aan + suo + dhal‍} (snskrt)