آنولے کا کھایا اور بڑے کا کہا بعد میں مزہ دیتا ہے

ویکی لغت سے

اردو۔ مثل

بڑوں کی نصیحت شروع میں تو بری لگتی ہے مگر بعد میں اس کا فائدہ معلوم ہوتا ہے اسی طرح آنولا شروع میں یعنی کھاتے وقت کڑوا لگتا ہے لیکن بعد میں مفید ثابت ہوتا ہے۔