مندرجات کا رخ کریں

آنٹھی

ویکی لغت سے

آنْٹھی {آں + ٹھی} (سنسکرت)

آکِشٹ آنْٹھی

سنسکرت میں اصل لفظ آکشٹ ہے اس سے ماخوذ اردو میں آنٹھی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1895ء میں "فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مؤنث - واحد)

جمع: آنْٹھِیاں {آں + ٹھِیاں}

جمع غیر ندائی: آنْٹھِیوں {آں + ٹھِیوں (و مجہول)}


معانی

[ترمیم]

کینہ، عداوت۔ (نوراللغات، 144:1)

2. جمے ہوئے دہی کا تھکا۔ (امیراللغات، 185:1)

3. تخم، گٹھلی، بیج۔ (جامع اللغات، 59:1)

4. گرہ، گانٹھ، نابالغہ کی پستان نارسیدہ۔ (فرہنگ آصفیہ، 242:1)

5. دو مادوں کا اکٹھا ہو جانا، جماؤ، سختی۔ (فرہنگ آصفیہ، 242:1)

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

stone of fruit; coagulation

مترادفات

[ترمیم]

عَداوَت بِیج گِرَہ جَماؤ


رومن

[ترمیم]

aanti


مزید دیکھیے

[ترمیم]

آنٹی