مندرجات کا رخ کریں

آنچل پڑنا

ویکی لغت سے

اردو محاورہ

دوپٹا کسی چیز سے چھو جانا ۔ عورتوں کے خیال میں کسی کوکھ جلی کا کسی بچے پر اپنا آنچل ڈالنا سے سے آسیب ہو جاتا ہے۔