مندرجات کا رخ کریں

آنچ کا کھیل

ویکی لغت سے

اردو ۔ اسم ۔ مذکر

1۔ کیما گروں اور حلوائیوں کا کام

2۔ مشکل کام۔ دقت طلب کام

3۔ جان جوکھوں کا کام