مندرجات کا رخ کریں

آنکنا

ویکی لغت سے

اردو۔ مصدر

1۔ اندازہ کرنا۔ تخمینہ کرنا۔ جانچنا

2۔ قمیت ڈالنا۔ کپڑے پر نشان لگانا

3۔ عمل یا منتر سے کسی تکلیف یا بیماری کو دور کرنا


رومن

[ترمیم]

aankna

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : To evaluate; to appraise; to rate; to measure; to examine