آنکڑا

ویکی لغت سے

ہندی ۔ اسم ۔ مذکر

1۔ کانٹا۔ ہک ۔ ٹیڑھی آہنی سیخ

2۔ گرفت ۔ قبضہ

3۔ ٹھگوں کی اصطلاح میں ایک ہزار

4۔ تعداد

رومن[ترمیم]

aankra

تراجم[ترمیم]

انگریزی : An iron rod with a curved end (used to pluck fruit or leaves from trees); the barb of an arrow; a fishing hook; digit, number