مندرجات کا رخ کریں

آنکھ اٹھا کر نہ دیکھنا

ویکی لغت سے

اردو ۔ محاورہ

شرمانا

2۔ توجہ نہ کرنا۔ خاطر میں نہ لانا

3۔ ناراض ہونا

4۔ اچھی طرح نہ دیکھنا

5۔ بے پروائی برتنا۔ ناقدری کرنا

6۔ غرور کی وجہ سے نہ دیکھنا

7۔ خوف سے نیچی نظر کیے رہنا


رومن

[ترمیم]

aankh utha kar nah dekhna

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : To be abashed; to fell ashamed; not to care for; to disregard; to slight; to avoid notiching; to feel angry or displeased