مندرجات کا رخ کریں

آنکھ بند کر لینا

ویکی لغت سے

اردو ۔ محاورہ

1۔ سو جانا۔ مرجانا

2۔ بے پروائی کرنا۔ بے وفائی کرنا

3۔ بے حیائی برتنا

4 کسی کام سے توجہ کو ہٹا لینا


رومن

[ترمیم]

aankh band kar lena

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : To shut the eyes; to sleep; to die; to take no notice of; to treat one with neglect; to be afraid