مندرجات کا رخ کریں

آنکھ بھر کے دیکھنا

ویکی لغت سے

اردو ۔ محاورہ

نظر جما کر دیکھنا۔ اچھی طرح دیکھنا۔ گھورنا ۔ بڑی طرح دیکھنا۔غور سے دیکھنا


رومن

[ترمیم]

aankh bhar ke dekhna

تراجم

[ترمیم]

انگریزی: To look till one's curiosity is satisfled; to look intently