آنْکھ کی سَفَیدی {آنْکھ (ن غنہ) + کی + سَفَے (ی لین) + دی}
اسم نکرہ
وہ چٹا پن جو آنکھ میں پتلی کے چاروں طرف ہوتا ہے، بیاض چشم۔
aankh ki safaidi {aankh (n ghnah) + ki + safay (i lin) + di}