آنکھ کی گردش

ویکی لغت سے

آنْکھ کی گَرْدِش {آنْکھ (ن غنہ) + کی + گَر + دِش} اردو۔ اسم ۔ مونث

معانی[ترمیم]

آنکھ کی حرکت نظروں کا ہر طرف گھمنا۔آنکھ کے ڈھیلوں کا ادھر ادھر حرکت کرنا۔

رومن[ترمیم]

aankh ki g‌ardesh {aankh (n ghnah) + ki + g‌ar + desh}