مندرجات کا رخ کریں

آن5

ویکی لغت سے

آن{4} {آن} (ہندی)

ہندی سے اردو زبان میں داخل ہوا عام طور پر قدیم کہاوتوں وغیرہ میں مستعمل ہے۔

صفت ذاتی

معانی

[ترمیم]

{ قدیم } جو اپنے سے تعلق نہ رکھتا ہو، جو اپنا نہ ہو، غیر۔ "گھر کا جوگی جوگنا، آن گانؤ کا سدھ" [1]

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

Other

مترادفات

[ترمیم]

پَرایا

حوالہ جات

[ترمیم]
       ^ ( (کہاوت) )