مندرجات کا رخ کریں

آن بان سے رہنا

ویکی لغت سے

اردو محاورہ

شان سے رہنا ۔ ٹھاٹھ سے رہنا ۔ وضع بنائے رکھنا


رومن

[ترمیم]

aan baan se rahna

تراجم

[ترمیم]

انگریزی: To live handsomely; to lead an elegant life