آن قدح بشکت و آں ساقی نہ ماند

ویکی لغت سے

فارسی ۔مثل

وہ پیالہ ٹوٹ گیا اور پلانے والا نہ رہا۔ وہ زمانہ گزر گیا۔ وہ بات ہی ختم ہو گئی۔