مندرجات کا رخ کریں

آوارہ وطن

ویکی لغت سے

آوارَہ وَطَن {آ + وا + رَہ + وَطَن}

فارسی زبان سے ماخوذ صفت آوارہ کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم وطن ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ 1887ء میں "سخندان فارس" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

جمع: آوارْگانِ وَطَن {آ + وار + گا + نے+ وَطَن}


معانی

[ترمیم]

پردیس کی خاک چھاننے والا، مسافر۔

"صبر و ضبط کا یارانہ رہا اس لیے بخت آزمائی کے لیے

آوارہ وطنی پر کمر باندھی۔" [1]

مترادفات

[ترمیم]

غَرِیبُ الْوَطَن بے وَطَن مُسافِر آوارَہ خُو


رومن

[ترمیم]

Aawarah watan

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : A stranger; a foreigner; a person away from his motherland; a traveler

حوالہ جات

[ترمیم]
    1   ^ ( بیگمات اودھ، 1956ء، 13 )