مندرجات کا رخ کریں

آوارہ گرد

ویکی لغت سے

آوارَہ گَرْد {آ + وا + رَہ + گَرْد} (فارسی) ۔صفت

بدچلن ۔ بدمعاش ۔ بے کار ۔ بیہودہ ۔ مارا مارا پھرنے والا۔پریشانی، غریب الوطنی


رومن

[ترمیم]

Aawarah gard

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : A profligate; dissolute; without house and home; vagrant; abandoned; lost, destitute of name or character