آوازِ صور

ویکی لغت سے

اردو۔ تلمیح

اُس صور (تربئی) کی آواز جو حضرت اسرافیل بحکم خدا پھونکیں گے تو قیامت آ جائے گی ۔ شور قیامت


رومن[ترمیم]

Aawaz-e-sur

تراجم[ترمیم]

انگریزی: A clarion call ; the sound of the trumpet which israfil will below on the day of Resurrection