فارسی ۔مثل
کتوں کی آواز سے فقیر کی روزی کم نہیں ہوتی ۔ بدنیت اور حاسد لوگوں کی شرارت سے کسی کی روزی کم نہیں ہوتی