آواز سے شگون لینا

ویکی لغت سے

مصدر ۔ مرکب

آواز سے اچھی یا بری فال لینا۔ مثلا کوے کی آواز سے مہمان کی آمد اور کتوں کی آواز سے مصیبت کے نزول کی فال لیتے ہیں۔