مندرجات کا رخ کریں

آویزاں

ویکی لغت سے

آویزاں {آ + وے + زاں} (فارسی)

آویختن آویز آویزاں

فارسی زبان میں مصدر آویختن سے صیغہ حالیہ ناتمام ماخوذ ہے اور اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1774ء میں شفیق کی "تصویر جاناں" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

معانی

[ترمیم]

لٹکا یا لٹکایا ہوا، اٹکا یا اٹکایا ہوا، معلق۔

"عمارت کے ایک حصے میں تقریباً تمام شاہان فرانس کی تصاویر آویزاں ہیں۔"[1]

مترادفات

[ترمیم]

مُعَلَّق آویخْتَہ

رومن

[ترمیم]

Awezan

تراجم

[ترمیم]

انگریزی: Suspended; hanging; pendulous; pendant attached

حوالہ جات

[ترمیم]
    1   ^ ( 1922ء، نقش فرنگ، 101 )