مندرجات کا رخ کریں

آٹا

ویکی لغت سے

ہندی کا لفظ ۔ اسم ۔ مذکر

1۔ پسا ہوا غلہ۔ خشک پسی ہوئی چیز

2۔ بوسیدہ ۔ گلا ہوا ۔ گھنا ہوا ۔ گھسا ہوا

3۔ کسی چیز کا چورن چون ۔ پسان


رومن

[ترمیم]

Aata

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : Flour; meal