مندرجات کا رخ کریں

آپس

ویکی لغت سے

ہندی کا لفظ ، اسم ، مونث

1۔ یک دیگر ۔ باہم

2۔ رشتہ داری ۔قرابت ۔ تانا ۔ میل جول ۔ یک جہتی


رومن

[ترمیم]

Aaps

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : One another; each other; together